Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ٹرانسپورٹ نے31 دسمبر تک بسوں کا نیا شیڈول جاری کردیا

زکریا یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کے باعث طلباء و طالبات گھروں میں ہیں، جس کے بعد شٹل سروس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

نئے شیڈول کے مطابق شٹل سروس کیمپس سے نو نمبر چونگی کےلئے صبح ساڑھے سے ساڑھے آٹھ بجے تک ہر آدھے گھنٹے کے بعد چلے گی، جس کے بعد ساڑھے تین بجے سے ہر گھنٹے کے بعد شٹل چلے گی۔

جبکہ سٹی روٹس صبح سوا چھ بجے اور سوا چار بجے چلے گے ،کوسٹر سات بجےاور آٹھ بجے چلے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button