Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی نے سٹور سپر وائزر، سینئر سٹور سپروائزر کی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کرلیا

زکریا یونیورسٹی نے انٹرنل بھرتی کے تحت سٹور سے جڑے ملازمین کو بھرتی کےلئے شیڈول جاری کردیا ۔

مراسلے کے مطابق سپرنٹنڈنٹس سٹور (سکیل 16) کےلئے تعلیم قابلیت بی ایس سی کے ساتھ 5 سال ، ایف ایس سی کے ساتھ 8 سال اور میڑک سائنس کے ساتھ 12سال سروس مقرر کی گئی ہے ، جبکہ سینئر سٹور سپروائزر بی ایس سی 6سال، ایف ایس سی کے ساتھ 12سال، اور میٹرک کے ساتھ 13سال سروس کی حد مقرر کی گئی ہے۔

امیدوار 10 اکتوبر آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button