Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ٹرانسپورٹ آفیسر زاہد اقبال ریٹائرڈ ہوگئے

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ٹرانسپورٹ آفیسر زاہد اقبال ریٹائرڈ ہوگئے ہیں، ان کی ریٹائرمنٹ پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے ان کو اعزازی شیلڈ دی۔

اس موقع پر چیئرمین ٹرانسپورٹ کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر ، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد امان اللہ ، رجسٹرار محمد زبیر احمد خان ، خزانہ دار صفدر عباس لنگاہ، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبد الستار ملک, پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین صاحبہ اور محمد نواز بچہ موجود تھے-

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button