Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : خزانہ دار آفس میں لڑنے والے ملازمین کے تبادلے

زکریا یونیورسٹی کے ٹریژر صفدر لنگاہ نے ٹریثرار آفس میں جھگڑنے اور دفتر اوقات میں چیخنے چلانے والے آفس اسسٹنٹ و کلریکل سٹاف سمیت تمام ملازمیں کو انتظامی بنیادوں پر رجسٹرار آفس تبادلہ کر دیا ہے ۔

ٹریثرار آفس کے ریاض لودھی نے اپنے دفتر کے ساجد خان کو تھپڑ مارے جس پر تنازعہ بگڑ گیا، اور ایمپلائز کے تین گروپ گتھم گتھا ہو گئے اور شور مچ گیا ۔

انہیں ٹریثرار نے روکنے کی کوشش کی ، مگر ملازمین باز نہ آئے۔

جس پر ٹریثرار نے انہیں اپنے آفس سے نکال کر رجسٹرار آفس بھیج دیا ، اور انہیں وارننگ بھی دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button