Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں سیشن 2023 کے داخلے شروع ہوگئے

زکریا یونیورسٹی نے انڈر گریجویٹ پروگرامز ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے شروع کردیے اور درخواستیں طلب کرلیں۔
چار سالہ پروگرامز کےلئے 60 سے زائد ڈیپارٹمنٹس نے درخواستیں طلب کی ہیں۔
امیدوار آن لائن 28جولائی تک اپلائی کرسکتے ہیں، جبکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کےلئے درخواستیں 25 جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں
چار سالہ پروگرامز میں ایک شعبہ میں کم سے کم 10سیٹیں سیلف فنانس کے لئے مختص کی گئیں ہیں ۔