Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی بند رہے گی

زکریا یونیورسٹی 14 اگست جشن آزادی کے سلسلے میں بند رہے گی۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زکریا یونیورسٹی کا مرکزی کیمپس ، سب کیمپسز، کالجز، ایڈمن بلاک، اور دیگر دفاتر جشن آزادی کے سلسلے میں بند رہیں گے۔
تاہم جھنڈا لہرانے کی تقریب حسب سابق صبح نو بجے جناح آڈیٹوریم کے سامنے منعقد ہوگی، جس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کریں گے۔