Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر صائقہ نے ڈین کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر صائقہ امتیاز نے ڈین فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز اینڈ لینگویجز کا چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر آفیسرز ویلفیر ایسوسی ایشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے عہدے دران خلیل احمد کھور، محمد عمران شیخ، سید شہزاد علی شاہ ، فیصل اکرام ، مظہر خان ، حافظ مظفر احمد اور سعود منیر نے صد ر ایسوسی ایشن جناب رانا جنگ شیر کی قیادت میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button