Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 17 فروری کو ہوگا

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کی میٹنگ 17 فروری بروز ہفتہ یونیورسٹی کے کمیٹی روم میں صبح 10 بجے منعقد ہوگی۔
اجلاس میں سینڈیکیٹ کے چیئرمین وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید محمد علی شاہ(ستارہ امتیاز و تمغہ امتیاز) ممبر مسٹر جسٹس سید شہباز علی رضوی لاہور ہائی کورٹ،ممبر جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابرہیم قریشی، خواجہ جلال الدین رومی سمیت دیگر ممبران جن میں ایچ ای سی کے چیئرمین اور ایچ ای ڈی کے نمائندہ بھی شریک ہوں گے۔