Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس ملتوی

سینڈیکیٹ کا اجلاس 16دسمبرکو ہونا تھا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا تھا، مگر ناگزیر وجوہات کی بنا پر اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

جاری مراسلے کے مطابق اب یہ اجلاس 13 جنوری 2024 کو ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button