Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی وہاڑی کیمپس کے نئے انچارج تعینات کر دیئے گئے

زکریا یونیورسٹی کے وہاڑی کیمپس کے نئے سرپرست کی تعیناتی کردی گئی ۔

تفصیل کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گیلانی لا کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فیض بخش کو وہاڑی کیمپس کا انچارج تعینات کردیا، انکو تصویر زہرا کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر چارج سنبھال کر کام شروع کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button