Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم کے دس ہزار رنز کا کیک کاٹا گیا

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بابر اعظم کے دس ہزار رنز مکمل ہونے پر جشن منایا ، ٹوٹئنی 20 میں بابراعظم کے 10ہزار سے زائد رنز ہونے پر کھلاڑیوں کے کیک کاٹا اور خوب ہلہ گلہ کیا، اور بابر اعظم کو مبارک باد دی۔

ڈیرن سیمی نے بھی مبارک باد دیتے ہوئے ریکارڈ کو بابر اعظم کی زندگی کا بڑا سنگ میل قرار دیا۔

اس موقع پر کپتان کا کہنا تھا کہ وہ کارکردگی کا تسلسل جاری رکھیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button