Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان : گورنمنٹ سمرا پبلک ہائی سکول ملتان میں کیلیگرافی کلاسز کا اغاز
پرنسپل سمرا پبلک سکول خالد محمود نے سکول میں کیلے گرافی کی کلاسز شروع کرادیں، طاہر زیدی ریٹائر ٹیچر نے طلبہ کو ہینڈ رائٹنگ کو بہتر کرنے کے مختلف طریقے بتائے۔
خالد محمود خان کا کہنا ہے کہ بچوں کی تحریر کو خوبصورت بنانے کےلئے یہ قدم اٹھایاگیا ہے جس کے اثرات بچوں کی شخصیت پر بھی پڑیں گے ۔