Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں کنٹینوں کی نیلامی مکمل

ویمن یونیورسٹی کچہری کیمپس میں کنٹینوں کی نیلامی مکمل کرلی گئی۔

تفصیل کے مطابق ویمن یونیورسٹی کچہری کیمپس میں طویل عرصے سے کنٹین کی نیلامی رکی ہوئی تھی، تاہم انتظامیہ نے دلچسپی لیتے ہوئے تین کنٹینوں کی نیلامی کردی۔

جس کے مطابق ایڈمن بلاک کے قریب جوس ، آئس کریم اور کافی کارنر ، فوٹوشاپ اور ٹک شاپ اس کے علاوہ کھانے پینے کی شاپ کی نیلامی کی گئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیلامی میں شفافیت ک برقرار رکھا گیا ہے کہ حتمی منظوری کے بعد کامیاب بولی دینے والے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button