Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

فاسٹ بال۔۔۔ بیٹ ٹوٹ گیا

دھانی کی فاسٹ بال بریتھویٹ کا بیٹ ٹوٹ گیا، لاہور قلندر کے خلاف میچ کے آخری اوور میں دھانی نے بریتھویت کوبال کروائی ، بریتھویٹ کا بیٹ شاٹ کھیل کر ایسا ٹوٹا کہ ان کو علم ہی نہ ہوا۔

بعد میں ایکشن کرتے ان کا بیٹ مڑا تو انہوں نے حیرت سے دیکھا اور پویلین کی جانب اشارہ کیا، وہ 15 رنز پر ناٹ آوٹ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button