Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے سی ای اوز کا اجلاس 22 مئی کو طلب

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر کے سی ای اوز کا اجلاس قائد اکیڈمی لاہور میں طلب کرلیا، اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم کریں گے ۔

اجلاس میں انسداد ڈینگی کارروائیاں ، سکولوں کی سیکورٹی بہتر بنانے کےلئے حوالے سے اقدامات ،پاکستان سیٹیزن پورٹل کی درخواستیں ،ریٹائرڈ منٹ اور پنشنر کی مسائل اور دیگر 9 نکات پر بات کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button