Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبے بھر کے سی ای او ایجوکیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیاگیا

صوبے بھر کے سی ای او ایجوکیشن کا اہم اجلاس 14 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔
اجلاس کی صدارت سیکرٹری سکولز کریں گے۔
اجلاس میں انسداد ڈینگی کارورائیاں، داخلہ مہم کی رپورٹ ، انکوائریاں اور دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے۔