Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رمیض راجہ ملتانی شائقین سے خوش، مزید اچھی کرکٹ دکھانے کا دعویٰ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سابق کرکٹر رمیض راجہ شائقین میں گھل مل گئے ۔

گذشتہ روز چیئرمین پی سی بی گراونڈ میں آئے، اور شائقین کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کوریج کےلئے آنے والے غیر ملکی فوٹو جرنلسٹس سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر ان کے ساتھ جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ خواجہ انیس بھی تھے۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ملتان کا کراؤڈ شاندار ہے ، ٹیسٹ میچ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے آکر ثابت کردیا کہ وہ کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں ، مستقبل قریب میں بھی ان کو مزید اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button