Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ملتان سٹیڈیم پہنچ گئے

قائمقام وزیر اعلیٰ پنجاب و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل 9 کے ساتویں میچ کا کھیل جاری تھا کہ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ملتان سٹیڈیم آئے ، اس موقع آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ، صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button