Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کا سول انجینئرنگ گیٹ کھول دیا گیا

زکریا یونیورسٹی کا سول انجینئرنگ گیٹ جو بہادر پور کی جانب کھلتا تھا یونین کے صدر ملک صفدر کی درخواست پر کھول دیا گیا ہے، گیٹ کی بندش سے کالونی کے اساتذہ ، افسروں اور ملازمین کو مشکلات کاسامنا تھا ۔
تاہم گیٹ پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے، اور غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی برقرار رہے گی ۔