Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وزیر اعلیٰ کا بڑا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹیوں میں جلد وائس چانسلرز تعینات کرنے کی یقینی دہانی کرادی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ پنجاب حکومت اعلیٰ تعلیم پر فوکس کئے ہوئے ہے، اس بات کا ادراک ہے کہ پنجاب کی متعدد یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلر کے کام کررہی ہیں۔

کچھ قانونی مسائل آڑے آگئے تھے جن کو اب دور کرلیاگیا ہے کہ کوشش ہے کہ جلدان یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی مکمل کرلی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button