Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹی ٹی ایس اساتذہ کے تحفظات؛ زکریا یونیورسٹی میں کمیٹی قائم

زکریا یونیورسٹی کے ٹی ٹی ایس اساتذہ کے تحفظات دور کرنے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد ٹی ٹی ایس اساتذہ کے معاملات اور تحفظات دور کرنے کےلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی، جس میں پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید ، ڈاکٹر محمد بنیامین اور ڈاکٹر حامد منظور شامل ہیں۔

کمیٹی ایک لائحہ عمل بھی ترتیب دے گی، جس میں ایسے اساتذہ جو ٹی ٹی ایس چھوڑ کر بی پی ایس جوائن کرنا چاہتے ہیں کےلئے آسانی ہوسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button