Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی میں کرکٹ کیمپ لگانے کااعلان

ایمرسن یونیورسٹی نے 4 جنوری سے انٹر کرکٹ ٹریننگ کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔

ایمرسن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر شیڈول کیمپ میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ مہارت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس کو بھی بہتر کرنے پر کام کیاجائے گا۔

تربیتی سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائے گے۔

اس سلسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام طلباء آج 4-جنوری کوصبح 10:30 ایمرسن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ میں ڈائریکٹر سپورٹس ظفر شیروانی کو رپورٹ کریں۔

کیمپ میں صرف ایمرسن یونیورسٹی کے کھلاڑی شرکت کر سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button