Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سی ایس ایس امتحانات 2022 کے نتائج تیار ہوگئے

سی ایس ایس امتحان 2022 کے رواں ماہ 30 نومبر کو نتائج جاری کئے جانے کا قوی امکان ہے، نتائج حتمی طور پر مرتب کئے جانے کے بعد ایف پی ایس سی اجلاس ہو گا۔

بتایا گیا ہے کہ نتائج کی تیاری حتمی مراحل میں ہے، اجلاس کے بعد نتائج جاری کئے جائیں گے، کامیاب امیدوار گریڈ 17 میں بطور گزیٹڈ افسر بھرتی ہونے کے اہل ہوں گے،امتحان کے لئے15 ہزار سے زائد امیدواروں نے اپلائی کیا تھا۔

سی ایس ایس 2022 میں کامیابی کا متوقع تناسب قریباً 3 فیصد ہے، سی ایس ایس 2021 میں کامیابی کا تناسب 2 اعشاریہ 02 فیصد رہا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button