Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کا فیصلہ، ڈائریکٹرز سے تفصیل طلب کرلی گئی

ڈی پی آئی کالجز نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مضامین کے حساب سے سی ٹی آیز کی بھرتی کے لیے ایکشن پلان بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے شفاف حکمت عملی تیار کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرز اور کالجز کے پرنسپلز کو اعتماد میں لیا جائے تاکہ یہ ہر قسم کی غلطیوں سے مبرا ہو، تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگوں کا انعقاد ضروری ہے۔

ایسے کالجز جہاں سٹاف کی شدید کمی ہے وہاں یہ مشق بہت باریک بینی ،مستعدی اور محتاط طور پر کی جائے اور اسائنمنٹ مکمل کرکے اسے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کے دفتر کو ای میل کے ذریعے بھجوائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button