Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں کلچرل ڈے آج منایا جائے گا، طلباء اور اساتذہ کو روایتی لباس پہننے کی ہدایت

حکومت پنجاب کی ہدایت پر تمام سکولوں میں آج کلچرل ڈے منایا جائے گا۔

اس ضمن میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پورے جوش وجذبے سے اس ایونٹ میں حصہ لیں ، تمام طلباء و طالبات ، اساتذہ ، پرنسپل، اے ای او ، ڈپٹی ڈی ای اوز ، ڈی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے وہ پورے جوش وجذبے کے ساتھ ایونٹ میں شریک ہوں۔

تمام سی ای او کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس ایونٹ کی تصاویر اور فوٹیج دو بجے سے قبل لاہور ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button