Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سکولوں میں درسی کتب کی فراہمی کا سلسلہ جاری
صوبے بھر کے سکولوں میں 41 فیصد درسی کتب کی فراہمی مکمل ہوچکی ہے، حکام کا کہناہے کہ مئی تک تمام سکولوں میں کتابیں مہیا کر دی جائیں گی۔
آئندہ تعلیمی سال فروری میں درسی کتب فراہم کر دی جائیں گی جس کےلئے ابھی سے تیاری شروع کردی گئی ہے تاکہ نئی تعلیمی سال جو مارچ سے شروع ہوگا، اس سے قبل فروری میں کتب کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے ۔