Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آن لائن پی-ای-آر جمع کروانے کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

محکمہ سکولز نے آن لائن پی-ای-آر جمع کروانے کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کردی۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز کے اساتذہ اور افسروں کی ابھی تک 41 ہزار 559 پی ای آر ( اے سی آر) التوا کا شکار ہیں، جس کے لئےپہلے بھی تین مرتبہ تاریخ متعین کی گئی مگر ٹارگٹ پورا نہ ہوسکا۔

جس پر چوتھی پر توسیع کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ 31 جنوری 2023 حتمی آخری تاریخ ہوگی، جو اساتذہ اور افسر اے سی آر جمع نہیں کرائیں گے ان کے خلاف تادتیبی کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button