Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ڈپٹی کمشنر ملتان نے سی ای او ایجوکیشن ملتان کی رپورٹ پر ڈی ای او ایلمنٹری شیخ رفیق کو فوری طور پر اپنے خدمات سرنڈر کرنے کا حکم دےدیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پولنگ سٹاف کی ٹریننگ کرنے والے اساتذہ کو ‘چیک’ کی تقسیم آج سے شروع ہوگی

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ رپورٹ میں الزام لگایا گیاہے کہ شیخ رفیق نے الیکشن کمیشن کے اقدامات میں مشکلات کھڑی کیں، عملے کو معاوضہ جات کے چیکوں کی تقسیم میں بدتمیزی کی، چیک بک چھین لی اور برے رویے کا مظاہرہ کیا۔

سی ای او نے مزید بتایا کہ ڈی ای او اپنے معاملات کو چلانے میں بھی سنجیدہ نہیں ہیں ، اس لئے شیخ رفیق کی خدمات کو فوری سرنڈر کیا جاتا ہے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جاسکتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button