Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایف جی سکولز : ملتان ریجن میں چھ ستمبر کی تقاریب کا انعقاد
ایف جی سکولز ( کینٹ/ اینڈ گریژن ) ملتان ریجن میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔
بتایا گیا ہے کہ ایف جی ای ائی( کینٹ،/ گریژن) ملتان ریجن کے زیر انتظام٫ ملتان اوکاڑہ٫ شور کوٹ٫ عبدالحکیم٫ خانیوال کینٹ٫ بوائز اور گرلز سکولز میں 6سمتبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں سٹوڈنٹس نے تقاریر، ملی نغمے، ٹیبلو، کوز پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، پرنسپل اور اساتذہ نے سٹوڈنٹ کی حوصلہ افزائی کی۔
ریجنل ڈائریکٹر نے سکولز تقریبات میں پرجوش انداز میں حصہ لینے پرنسپل ٹیچرز اور سٹوڈنٹ کی کاوشوں کو سراہا۔