Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کانووکیشن : 1663 کو ڈگریاں، 55 کو گولڈ میڈل، 25 پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈگریاں تفویض

ویمن یونیورسٹی کے چھٹے کانوووکیشن میں ایک ہزار663 طالبات میں ڈگریاں اور 55 میں گولڈ میڈل اور 25 پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈگریاں ایوارڈ کر دی گئیں ۔

متی تل کیمپس میں ہونے والی چھٹے کانووکیشن کی تقریب میں چانسلر انجینئر بلیغ الرحمان نے وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم کے ہمراہ طالبات میں گولڈ میڈل اور ڈگریاں تقسیم کیں، جن طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں، ان میں  سیشن 2021-23 اور سیشن2019-23 کی طالبات شامل تھیں، جن میں کیمسٹری کی 109، میتھ کی 108،فزکس کی 80،شماریات کی 45، آئی ٹی 45طالبات شامل تھیں، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں وصول کرنے والوں میں مسز ناہید انور، مسز شہناز بیگم، مسز زوبیا ظفر خان ، مسز شازیہ نورین ،مسز سمیرا صفدر، مسز صبیحہ عبدالقدوس، مسز ایمن خالد، مسز فائزہ ارشاد، مسز شازیہ ثنا، مسز بسمہ اللہ،مسز آمنہ مشاق،مسز فرحت العین، مسز نازیہ حیدر،مسز حنا مہرین،مسز فرحین ندیم، مسزشازیہ پروین ، مسزکوثر پروین ،مسز عائشہ مجید، مسز ارم سلیم ،مسز سارہ مجید، مسز ثروت سلیم ،مسز زیرک ملیحہ، مسز ماریہ زاہد، مسز سعدیہ قمر،مسز امبرین محمود شامل تھیں۔

جبکہ جبکہ گولڈ میڈل حاصل کرنےوالی طالبات میں ایم فل کی سعدیہ شاکر، عروج سبحان ، طوبیٰ حسین، ارم امبرین، امامہ فیاض، عائشہ ایوب ، مریم اسحاق ، سدرہ سیاب ، عالیہ خالد، عشہ فاطمہ، قراۃ العین، سنعیہ شوکت ، بی ایس پروگرام کی مقدس شفیق، ذونیرا فاطمہ ، اریبا ستار، درعصمت ، رمشاذین، سدرہ سلیم، اقصیٰ سلیم ، کلثوم اختر، عائزہ محسن ، مناوسلویٰ، اقرا ناصر، عائشہ سرور، سارم عندلیب، اسما اختر، کہکشاں بلوچ، سنعیہ مبارک عباسی، اریبہ سعید، رمشا احمد ہاشمی، شازیہ اختر، اقرا ریاض، بریرا شہزاد، نمزاملک ، رقیہ ظفر، نمرا، نیلم ، معارف رسول ،، عائشہ روف ، گوہر صدیقی، رامین بخاری، سکینہ بتول، رباب سلیم ، مریم سہیل ، شمائلہ دتہ ، عائزہ بشیر ، امینیہ دانش ، تعبیر اجمل، ہما الطاف ، اریبا ، زہرا فاطمہ ، مہرین فاطمہ ہاشمی، رابعہ عمران ، اور کومل سلیم شامل تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button