Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : شعبہ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری پروڈکشن کے زیر اہتمام ایک روزہ کلاکووم

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ لائیو سٹاک اینڈ پولٹری پروڈکشن کے زیر اہتمام ایک روزہ کلاکووم کا انعقاد کیاگیا، جس میں یونیورسٹی آف پترا ملائشیا کے ڈاکٹر یحیٰ زکیدی اور ڈاکٹر راشد سیف نے جنومکس اور نیوٹری جینومکس کے بارے میں لیکچرر دئیے۔
چیئرمین ڈاکٹر عبدالوحید نے مسقبل قریب میں ہونے والی سائنسی تحقیق بارے آگاہی دی ،جبکہ مہمان خصوصی ڈیپارٹمنٹ آف کلینکل سائنسز ڈاکٹر تنویر کلاکوووم کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹ طلبا کے علم میں اضافہ کرتے ہیں، اور جدید ریسرچ سے آگاہی ملتی ہے۔
انہوں نے ڈاکٹر محمد جمشید، ڈاکٹر عاصم فراز اور ڈاکٹر محمد شعیب کی کاوشوں کو سراہا ۔