Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: ڈپٹی کمشنر ملتان کی کھلاڑیوں کے اہلیہ خانہ کے ساتھ بدتمزی، دھکے دےکر فیملی رومزسے نکال دیا

ڈپٹی کمشنرملتان کی کھلاڑیوں کے اہلیہ خانہ کے ساتھ بدتمزی، دھکے دےکرفیملی رومزسے نکال دیا،پی سی بی کو متبادل جگہ دینی پڑی۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملتان رانا عبدالقدیر نے پویلین کے ساتھ بنے پلیئر رومز سے محمدعامر، عمر امین اورمعین خان کےاہل خانہ کو نکال دیا جب انہوں نے اپناتعارف کرایا توانہیں دھکے دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم کا مالک میں ہوں اور سیڑھیوں سے اتاردیا، جس پر پی سی بی حکام متحرک ہوئے بعدازں فیملیز کو متبادل جگہ دی گئی۔

اس سے قبل ملتان سلطانز کی فیمیلی کے ساتھ بھی برا رویہ اختیار کیا گیا تھا، کوئیٹہ گلڈیٹرز انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ اس کی رپورٹ کی جارہی ہے، یہ بہت نازیبابہ حرکت تھی جو افسوس ناک بھی تھی اعلیٰ حکام کورابطے میں لایا جارہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button