Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کامران تصدق کی والدہ کی رسم قل خوانی

ڈپٹی رجسٹرار جامع زکریا کامران تصدق ائیر فورس کے آفیسر عمران تصدق کی والدہ مرحومہ کی قل خوانی میں قاری سعید احمدنے دعا کرائی ، اور موت وحیات کے فلسفہ پر خصوصی بیان کرتے ہوئے کہا کہ نیک اولاد مرحومین کے لئے صدقہ جاریہ ہے اولاد کے ہر نیک عمل کا ثواب مرحوم والدین کو ملتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں اچھے اعمال کرکے ہی ہم اپنی آخرت سنوار سکتے ہیں، دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگاآپ ﷺ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی رجسٹرار جامع زکریا کامران تصدق ائیر فورس کے افیسر عمران تصدق کی والدہ مرحومہ کی قل خوانی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

قل خوانی میں ڈاکٹر سعید اختر،ڈاکٹر ریاض،ڈاکٹر عمر چوہدری،ڈاکٹر عمران ودیگر ملازمین نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button