Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن 23 دسمبر کو ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جس کے مطابق انتخابات 23 دسمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے، جبکہ پولنگ کا عمل دن 11 بجے شروع ہو ہوگا ۔

دوسری جانب ملہی گروپ کی جانب سے عہدے داران کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صدر کے امیدوار ارسلان خان، سیکرٹری امجد رزاق بھٹہ جبکہ فنانس سیکرٹری کے امیدوار جاوید اقبال ہونگے۔

اس حوالے سے ملہی گروپ کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں باہمی مشاورت سے امیدواران کا اعلان کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button