Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: پی ایس ایل 9 کے کامیاب انعقاد کےلئے ضلعی انتظامیہ میدان میں

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی، اس بارے بتایا گیا ہے کہ بتایاگیا ہے کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سٹیڈیم اور روٹس پر بھرپور صفائی آپریشن بھی کیا، میچز کے دوران سٹیڈیم میں 100 سے زائد سینٹری ورکرز ڈیوٹی سرانجام دی میچ کے فوری بعد صفائی کی گئی۔

جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے فاطمہ جناح ٹاؤن پارکنگ میں 70 ویڈا بسیں مختص کی گئیں جنہوں نے فاطمہ جناح ٹاؤن سے سٹیڈیم تک فری سروس فراہم کی ٹکٹوں کی چیکنگ اور سکریننگ کیلئے سٹیڈیم کے باہر خصوصی کاونٹرز بھی قائم کئے گئے، جس سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button