Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے آن لائن ریٹائرمنٹ نوٹیفکیشن کے حصول کےلئے طریقہ جاری کردیا

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اگلے سال 2024 میں مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے خواتین و حضرات کالج اساتذہ کے لیے آن لائن ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن کے حصول کے لیے طریقہ کار وضع کیا ہے۔

جس کی ایک وڈیو کے ذریعے اس طریقہ کار کی وضاحت کئی گئی کہ کیسے درخواست مکمل کر کے آپ پرنسپل کو بھجوائیں گے، پرنسپل آگے اسے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فارورڈ کرئے گا، ڈپٹی ڈائریکٹر آگے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو بھجوائے گا، اور وہ آگے سیکشن آفیسر، وہ آگے ڈپٹی سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کو بھجوائے گا، اور آپ کا نوٹیفکیشن پندرہ روز میں جاری ہو جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button