Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے اساتذہ کی ترقی کےلئے کیسز طلب

پنجاب بھر کے سکولوں کےاساتذہ کی ترقی کےلئے کیسز طلب کرلئے گئے ۔

ڈی پی آئی سکولز کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے مطابق پنجاب بھر کے اساتذہ سکیل 16 سے 17، 17 سے 18اور 18 سے 19 جبکہ 19 سے 20 میں ترقی کےلئے تمام کیسز مکمل کرکے ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے میں مزید کہاگیا ہے کہ جن اساتذہ کی اے سی آرز مکمل نہیں، ان کو 20 نومبرتک مکمل کرکے کیسز ارسال کئے جائیں تاخیر کی صورت میں تمام تر ذمےداری سی ای اوز اتھارٹیز پر ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button