Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایم سی کیڈر کے سابق اساتذہ کی ترقی کے لئے ریکارڈ طلب

ڈی پی آئی سکولز نے ایم سی کیڈر کے سابق اساتذہ کی ترقی کے لئے ریکارڈ طلب کرلیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام سی ای اوز ایجوکیشن سابق ایم سی ایل اساتذہ کا ریکارڈ 27جون تک ارسال کریں تاکہ ان کی ترقی کے کیسز زیر سماعت لایا جاسکے ۔
ریکارڈ ای میل کے ذریعے آفس کے اوقات کے اندر ضرور پہنچ جانا چاہیے ۔