Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیشنل ڈگری نہ رکھنے والے سکولز ٹیچرز کاریکارڈ طلب

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے پنجاب میں 2015 سے لیکر 2018 تک بھرتی ہونےوالے اساتذہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکولز پنجاب نے تمام سی ای اوز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ ایسے اساتذہ جو پروفیشل ایجوکیشن نہیں رکھتے تھے، ان کی بھرتی کا مکمل ریکارڈ ارسال کیا جائے خصوصاً ایسے اساتذہ جو پروفیشنل ڈگری نہیں رکھتے تھے اور ان کو 2015سے 2018 تک بھرتی کیا گیا، ان کا ریکارڈ تین دن کے اندر ارسال کیا جائے،ان کا ریکارڈ تین حصوں میں تقیسم کیا جائے۔

احکامات کی پابندی نہ کرنے پر سیریس ایکشن لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button