Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کی کارکردگی بہتر بنانے کےلئے ایس او پیز جاری

ڈی پی آئی سکولز کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی طرف سے جاری ہونے اہم اشاریے کے مطابق سکولوں میں طلباء کی تعداد میں گزشتہ سال کی نسبت کم سے کم چار فیصد اضافہ کیا جائے، میٹرک و انٹر کے رزلٹ کی کارکردگی پچھلے سال سے اچھی ہو۔

سکول اوقات کار میں تمام سٹاف تدریسی اور غیر تدریسی موجود ہو، مالی سال کا سارا ریکارڈ مکمل ہو۔ہر ماہ سکول کونسل کی کم از کم اک میٹنگ ہو۔

ہر ہفتے میں 6 سپورٹس پیریڈ ہوں۔ہر سال ایک بچہ ایک درخت مہم کامیاب بنائیں سکول چھوڑ کرجانے والے سٹوڈنٹس میں سے کم سے کم 85 فیصد کو واپس سکول لائیں۔ معذور افراد کے لئے کم از کم ایک ریمپ ہونا ضروری ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button