Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرموشن کےلئے بی ایس آنر کی ڈگری بارے پالیسی جاری

محکمہ سکولز نے پرموشن کےلئے بی ایس آنر کی ڈگری بارے پالیسی جاری کردی۔
تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکولز کی طرف سے جاری ہونے مراسلے میں کہا گیاہے کہ اساتذہ کی پرموشن کےلئے بی ایس آنر کی ڈگری بارے واضح پالیسی موجود ہے، مگر کچھ سی ای اوز اساتذہ کی پرموشن میں مسائل پیدا کرنے کےلئے غیر ضروری خط وکتابت کررہے ہیں۔
ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پالیسی کو فالو کریں، اور اعلیٰ حکام سے براہ راست خط وکتابت کرنے سے گریز کریں۔