Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی پی آئی سیکنڈری سکولز پنجاب کو بلڈنگ خالی کا حکم

سنٹر فار کالج فیسلیٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈی پی آئی کالج کی بلڈنگ کو دوبارہ قائم کرنا تھا، ایچ ای ڈی حکام کا آگاہ کیاگیا کہ وہ اس پراجیکٹ کےلئے بلڈنگ خالی کروائے۔

مشاہدے میں آیا کہ اسی بلڈنگ میں ڈی پی آئی سکولز سیکنڈری کا دفتر موجود ہے، جس پر چیف سیکرٹری کے تحفظات بھی سامنے آئے۔

جس کی روشنی میں محکمہ سکولز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ڈی پی آئی سیکنڈری کا دفتر عملہ اور تمام ریکارڈ سات دن کے اندر دوسری جگہ منتقل کرکے رپورٹ کرے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button