Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر احمد تسمان پاشا ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس تعینات

ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر احمد تسمان پاشا کو ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس تعینات کردیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ وائس چانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد شوکت ملک کی ریٹائرمنٹ کے بعد یونیورسٹی ایکٹ 1975 کے سیکشن 16(4)(vi) کے تحت ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر احمد تسمان پاشا کو تفویض کردی ہیں۔

وہ یکم اپریل کو چارج سنبھال کر کام شروع کریں گے اور تاحکم ثانی اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button