Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹرانصر اظہر نے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈاکٹر انصر نے بحالی کے نوٹیفکیشن کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔
جس کے بعد انہو ں نے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا، جس میں انہوں نے وزیرا علیٰ پنجاب ، صوبائی وزیر تعلیم کا شکریہ اداکیا اور یقین دلایا کہ میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔