Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر اشفاق قریشی وائس چانسلر صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور تعینات

پروفیسر ڈاکٹر اشفاق قریشی نے بطور وائس چانسلر دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کا چارج سنبھال لیا۔

وائس چانسلر آفس میں منعقدہ ایک تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق محمود قریشی کو سبکدوش ہونے والی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صاعقہ امتیاز آصف نے چارج چھوڑتے ہوئے عہدے کا چارج سونپا۔

چارج سنبھالنے پر نئے وائس چانسلر ڈاکٹر اشفاق محمود قریشی کو ڈائریکٹرز ، پرنسپل آفیسرز سمیت اساتذہ و انتظامی افسران اور اسٹاف کی بڑی تعداد نے مبارکباد پیش کی، اور بطور وائس چانسلر ان کے نئے کردار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button