Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر آصفہ مقبول نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کی خزانہ دار تعینات

وائس چانسلر انجینئرنگ یونیورسٹی ڈاکٹر کامران بیگ نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر آصفہ مقبول کو خزانہ دار کا اضافی چارج دے دیا۔
جاری مراسلے میں ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چارج سنبھال کر کام شروع کریں، اور رجسٹرار کو رپورٹ کریں ۔