Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر فرید شریف کاتبادلہ ہوگیا

ڈی پی آئی کالجز جنوبی پنجاب فرید شریف تبدیل، لاہوررپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔

تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر فرید شریف کو فوری طور پر عہدے چھوڑ کر ایڈمنسٹریشن ایچ ای ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہےش اور اس کا مراسلہ جاری کردیاگیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button