Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ڈاکٹر حسن بچہ کو بڑی ذمے داری مل گئی

پروفیسر ڈاکٹر حسن بچہ کو انسٹی ٹیوٹ آ ف بینکنگ اینڈ فنانس، جامعہ زکریا کا ڈائریکٹر تعینات کردیاگیا ۔

وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن بچہ کو ڈائریکٹر آئی ایم ایس تعینات کردیا ۔

انہوں نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا واضح رہے ڈاکٹر حسن کو ڈاکٹر نعمان عباسی کی مدت پوری ہونے پر ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button