Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر ارم بتول نے چیئرپرسن شعبہ سائیکالوجی کا چارج سنبھال لیا

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سائیکالوجی کی نئی چیئرپرسن نے چارج سنبھال لیا۔

تفصیل کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ارم بتول اعوان نے اپلائیڈ سائیکالوجی زکریا یونیورسٹی ملتان کا بطور چیئر پرسن کا چارج سنبھال لیا ۔

اس موقع پر لائبریرین سید شہزاد علی شاہ گلریز عباس رانا علیم اور دیگر سٹاف نے پھول اور مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا کہ اب شعبہ میں میرٹ پر فیصلے ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button