Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر کلثوم پراچہ پرو وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان تعینات

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک سٹڈیز کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو پرو وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان تعینات کر دیا گیا ۔
جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو تین سال کےلئے پرو وائس چانسلر تعینات کیا جاتا ہے ، ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی تعیناتی پر فیکلٹی ممبران اور سٹاف نے مبارکباد دی ہے۔